لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں۔



بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں عالمی طاقتیں ملوث ہیں، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے میں انصاف کے تقاضے پورے کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بلوچستان اسمبلی کوروایات ، قواعد و ضوابط کے مطابق چلانے کے لئے کوشاں ہوں ، صوبے میں حالات خراب کرنے کے پیچھے عالمی طاقتیں ملوث ہیں،



آئندہ نسلوں کو تاریخی حقائق سے آگاہ ہونا چاہئے،بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زبردستی سے نہیں رضا مندی سے ہوا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو تاریخی حقائق سے ضرور آگاہ ہونا چاہئے بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زور زبردستی سے نہیں بلکہ رضا مندی و خوشی سے کیا گیا قائد اعظم محمد علی جناح اور خان آف قلات کے مابین تحائف کا تبادلہ اسی باہمی رضا مندی اور خوشی کو ظاہر کرتا ہے



پہلی برسی پر خراج تحسین پیش ،مبارک قاضی نے اپنی حیات میں بلوچ قوم کے اندر اعلیٰ مقام پایا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی یاد میں کوئٹہ (شال) میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جو کہ کامیابی سے اختتام ہوا، پروگرام میں مبارک قاضی کی زندگی اور ان کی شاعری پر تفصیلی گفتگو ہوا۔