عوام کے جان و مال کی حفاظت پولیس ، سیکورٹی اداروں کی اولین ذمہ اری ہے، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


چمن : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر اپنے ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے ڈی سی کمپلیکس چمن میں آئی جی پولیس بلوچستان کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی ۔



ماما قدیر بلوچ خود تو امر ہو گئے مگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے خلاچھوڑ گئے،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے ماما قدیر بلوچ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ خود تو امر ہو گئے



اپوزیشن رہنماؤں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


اختر مینگل نے کہا کہ جنہوں نے ملک اور آئین توڑا انکو گارڈ آف آنر کے ساتھ رخصت کیا گیا، یہ سب ناانصافی کی مثالیں ہیں۔ اس ملک میں قانون،انصاف اور آئین کی بالادستی ہوتی تو ہم آج اس طرح نہ بیٹھے ہوتے، آئین طاقتوروں کے لیے بنایا جاتا ہے، جس کے پاس طاقت اسے ہی استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔



معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم نے ہدایت کی کہ غیر قانونی طور پر بیرون ممالک کا سفر کرنے والوں اور مشکوک سفری دستاویزات رکھنے والوں کے خلاف کارروائی میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ معتبر سفری دستاویزات رکھنے والے مسافر اس سے متاثر نا ہوں۔