آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل تھا؟



برطانوی بادشاہ کا شہباز شریف سے رابطہ، دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم پاکستان اور برطانیہ کے بادشاہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران چارلس سوم نے شہباز شریف کو آئندہ ماہ سموئہ میں ہونے والے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔



انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔



روسی نائب وزیراعظم کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

| وقتِ اشاعت :  


روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورشیپ پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔ معزز مہمان اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں اور پاکستانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔



پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی، ملکی سالمیت کے معاملے پرسازشیں نہ کریں، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی، یہ ملکی سالمیت کا معاملہ ہے، اس پر سازشیں نہیں کرنی چاہییں۔