سردار سرفراز خان ڈومکی کا انتقال بلوچستان و پارلیمان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پا کستا ن پیپلزپا رٹی کی رکن صو با ئی اسمبلی وزیر اعلیٰ بلو چستا ن کی مشیر برا ئے کھیل اینڈ امو ر نو جو انا ن مینا مجید نے کہا کہ صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کا سن کر بے حد افسو س ہو اصوبائی وزیر بلدیات و ڈومکی قبیلے کے سربراہ سردار سرفراز خان ڈومکی کا فوتگی بلوچستان و پارلیمان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے



جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کو تنخواہوں و پینشنز سے محروم رکھا گیا ہیں، اکیڈمک سٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے شروع کیا۔



لورالائی میں منشیات کی بدولت چوری ڈکیتی وارداتوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


لورالا ئی: لورالا ئی اور میختر میں منشیا ت کی فصلیں اپنے عر و چ پر پہنچ چکی ہے انتظا میہ ایکشن لیں۔ منشیات سے نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے اور منشیات کی بدولت ہی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہاہے۔ضلعی اور لوکل انتظامیہ اپنے پرسنٹ کے چکر میں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔



حکومت بڑھتے ہوئے مائنز حادثات کا فوری نوٹس لے،سنٹرل ما ئنز لیبر فیڈریشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان سنٹرل ما ئنز لیبر فیڈریشن نے شاہرگ، دکی اور سورنج کی مائنز میں حادثات کے نتیجے میں 8 مائن ورکرز کی شہادت کی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ



مو جود ہ آئینی تر امیم ایل ایف او، پی سی او سے بھی خطر نا ک ہے، بلو چستان بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان بار کو نسل کے جاری ایک بیا ن میں کہا گہا ہے کہ بزور جبر ممبر ان پار لیمنٹ کی گرفتاری ان کی فیملی بچوں کو اغوا کر نے اور ففرد واحد چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لئے آئینی عد الت بنا نے سپر یم کورٹ جو ڈیشر ی کے اختیار ات میں کمی کر نے اور من پسند فیصلے حاصل کر نے بزور طاقت آئین میں تر امیم کر کے سو یلین کی فوجی عدالت کے ٹر ائل سمیت جو ڈیشل کمیشن کے سا خت کو خراب کر نے اور جو ڈ یشر ی میں من پسند ججز کو تعینا ت کر نے من پسند فیصلے حاصل کر نے کے لئے ہائیکو رٹ کے ججز کو ایک صو بے سے دوسرے صو بے میں ٹر ا نسفر کر نے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے دنیا تار یخ میں بد تر ین آئینی ترمیم قر ا ر دیتے ہو ئے مستر د کر دیا۔



بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں بچوں پر جسمانی تشدد کی رحجان بڑھ رہا ہے، وزیر تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید درانی نے کہا ہے کہ بچوں پر تعلیمی اداروں میں جسمانی تشدد کے روک تھام کے حوالے سے قانونی مسودہ ایک اچھی کاوش ہے اس قانونی مسودے پر مزید کنسلٹیشن ہونی چاہیے۔



کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ کا مقصد سکیورٹی اور نگرانی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانا ہے،آئی جی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کا بنیادی مقصد امن وامان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانااورجدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئٹہ میں سیکورٹی اور نگرانی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھاناہے۔