آئینی ترمیم ،اخترمینگل نے حمایت کے بد لے 2ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حمایت کے بدلے بلوچستان کے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر درکار ووٹوں کے حصول کیلئے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار اور دیگر حکومتی عہدیداروں نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے رابطہ کیا۔



ظہیر بلوچ کی بہن اور اہلخانہ کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ سے رواں سال جبری طور پر گمشدہ کئے گئے ظہیر بلوچ کی بہن اور اہلخانہ سمیت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام عدالت روڈ پر قائم لاپتہ افراد کے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں منان چوک، جناح روڈ سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی



اسمبلیا ں فروخت ہو ئی ہیں میں اس با ت پر قائم ہو ں، محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں وزیراعظم شہباز شریف کے متعلق ایک لفظ بار بار کہتا آیا ہوں