کراچی کا پانی چوری کرکے ہمیں ہی بیچا جارہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، مصطفی کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارا پانی چوری کر کے ہمیں ہی فروخت کیا جا رہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، کراچی میں پانی کی قلت ہے تو ٹینکر مافیا کیا افغانستان سے پانی بھر کر لاتا ہے؟ دودھ دینے والی گائے کو چارہ تو کھلاؤ۔



میسی کا دہلی دورہ : بند کمرے میں وی آئی پیز سے ملاقات، ایک مصافحے کا ایک کروڑ

| وقتِ اشاعت :  


ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔



ریکوڈک مائننگ کمپنی کی معاونت سے ضلع چاغی کے 20 نوجوانوں کی نیشنل ینگ لیڈرز کانفرنس میں شرکت

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کی معاونت سے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے 20 نوجوانوں نے نیشنل سطح کی ینگ لیڈرز کانفرنس (YLC) میں شرکت کی۔ یہ کانفرنس اسکول آف لیڈرشپ (SoL) کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے جو ملک بھر کے نوجوانوں کو قیادت کی صلاحیتوں کے فروغ، تبادلہ خیال اور ذاتی صلاحیتوں کی نشوونما کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔



قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔