انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے صوبائیمشیربرائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔



برادر کشی نے بلوچستان کے معاشرے کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے ، رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے ڈاکٹر شفیع بزنجو کی دسویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شفیع بزنجو ایک نظریاتی انسانی خدمت کے جذبے سے سرشار شخص تھے



بلوچستان کو درپیش چیلنجز کا حل باہمی مشاورت، سیاسی برداشت میں مضمر ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء و پارلیمانی سیکریٹری پرنس آغا عمر احمدزئی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں



پختونخوا میں اچھی حکمرانی کے بلند و بانگ دعوے، عملی طور پر تقرری و تبادلہ نظام میں سنگین تضادات

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا میں حالیہ انتظامی ردوبدل نے بیوروکریسی میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے اور صوبائی سطح پر پوسٹنگ اور ٹرانسفر کے نظام میں موجود بنیادی خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔