عوامی خدمت اولین ترجیحی، شہریوںکو بنیادی طبی سہولتات فراہم کریں گے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کابینہ سے ملاقات، سرگرمیوں کی رپورٹ اور تحریک کی فعالیت سے متعلق حال احوال۔



حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144نافذ کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال، خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں، اور عوامی مقامات پر چہروں کو چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔



وبائیں کسی سرحد کی پابند نہیں ہوتیں، اس لیے بین الاقوامی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، سیدال ناصر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  امریکی معالجین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا اور قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے اہم ملاقات کی۔



وی بی ایم پی کے احتجاج کا 6023 واں روزبھی جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وی بی ایم پی کے احتجاج کا 6023 واں روز، 10 دسمبر کو انسانی کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج کا اعلان بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6023 دن مکمل ہوگئے۔



پاکستان یکم جنوری سے بین الاقوامی منڈیوں میں ایل این جی کی فروخت شروع کرے گا: وزیر پٹرولیم

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں حکومت درآمد کی ہوئی مہنگی گیس کو گھریلو صارفین کی طرف موڑنے پر مجبور ہے جس سے گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ بڑھ گیا اور تقریباً 1ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا۔



پاکستان کوپانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

| وقتِ اشاعت :  


ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025 جاری کر دی کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کوپانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک