ملک گیر ہڑتال؛ ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب میں ٹریفک آرڈیننس 2025 کے معاملے پر ٹرانسپورٹرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹریفک آرڈیننس 2025 پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔



افواج پاکستان کیخلاف عمران کے بیانیے کی قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، دانیال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف عمران کے بیانیہ کی قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، ملک میں بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہے، ملک کا صرف ایک بیانیہ ہے جو ملک کی سلامتی، دفاع اور ملکی مفاد ہے۔



طالبان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا۔



وقت نے ثابت کیا پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں، تعلق ہر چیلنج کےباوجود مضبوطی سے قائم ہے، عطاتارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی بے مثال ہے اور وقت کے ساتھ یہ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔



اگر خیبرپختونخوا حکومت وفاق سے تعاون نہیں کرے گی تو گورنر راج مجبوری ہوگی، فیصل کریم کنڈی

| وقتِ اشاعت :  


گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر صوبائی حکومت وفاق سے تعاون نہیں کرے گی تو گور نرراج مجبوری ہوگی۔ ایک شخص سزا یافتہ ہے،اپنی سزا بھگتے گا۔



ذہنی مریض سے کسی کو بھی فیض حاصل نہیں ہوگا فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔



وزیر اعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی میں درپیش مسائل کو ختم کرنے کے لیے جامع منصوبے پر فوری عملدرآمد کی منظوری دی گئی۔



نیشنل پارٹی کی ایک پاوں حکومت اور دوسرا پاوں کہنے کی حد تک اپوزیشن میں ہے، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بی این پی عوامی کے مرکزی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ نام کے قوم پرستوں نے ہمیشہ زاتی مفادات کو بلوچستان کے اجتماعء مفادات پر فوقیت دی ہے مائنز اینڈ مینرلز ایکٹ کو پاس کرنے میں بھی انہی نام نہاد قوم پرستوں نے کندھا فراہم کیا ہے