کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی اسمبلی کے اندروباہرہرمظلوم کیلئے اور ہر ظلم ناانصافی وجبر اورلاقانونیت کے خلاف آوازبلندکررہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مئی تا نومبر 2025 کے دوران مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔اس کے علاوہ ان خطوں میں مسلسل خشک موسم میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شوران: بلوچستان ڈسٹرکٹ کچھی شوران میں جرگہ منعقد ہوا جس میں رند اور لاشارقبائل کے سربراہان سردار یار محمد رند، سردار جلال خان لاشاری،سردار ثناء اللہ زہری کے نائب میرصلاح الدین زہری، اقوام رند اور اقوام لاشارکے معتبرین شریک ہوئے جرگے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہنگامی کلائمیٹ فنانسنگ کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان درست معاشی اصلاحاتی راستے پر گامزن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ یکم جنوری سے ہم یہ اضافی ایندھن بین الاقوامی منڈیوں میں بیچیں گے اور اپنے بوجھ کو کم کریں گے، جب کہ اس کے باعث ہونے والے نقصانات کو محدود کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوبے زیادہ کرنے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی نےکہا پاکستان بھارت کےالزامات کی سخت مذمت کرتا ہے،بھارتی قیادت کے بیانات خطےمیں امن،استحکام،ہم آہنگی کی سنگین بےحسی ظاہرکرتےہیں،پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، تمام ادارےخصوصا مسلح افواج،ملکی سلامتی کےمضبوط ستون ہیں،وطن کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کہیں کہ وہ بانی عمران خان کے بیانیے کے ساتھ نہیں کھڑے تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔