
حب: حب کے قریب بھوانی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: حب کے قریب بھوانی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: نوشکی آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق دو شدید زخمی کوئٹہ منتقل لیویز زرائع نے بتایا ہفتے روز چار بجے کیشنگی کے علاقہ گلنگور کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ کے دو گاڈیوں میں تصادم ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 25 کارکنان کی گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ کے سیکریٹری محمد اقبال بلوچ کی سربراہی میں ایک وفد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بی وائی سی کے کراچی میں پرامن ریلی پر پولیس تشدد و گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت و کراچی انتظامیہ نے پرامن و جمہوری ریلی پر لاٹھی چارج و گرفتاریاں کرکے فسطائیت کی انتہا کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ہفتہ کے روز کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کے آگاہی پروگراموں کے سلسلے میں لیاری میں دوپہر 2 بجے ایک ریلی منعقد کی جانی تھی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور چین کی کمپنیوں نے میڈیکل اور سرجیکل کے شعبہ جات میں تجارت کو فروغ دینے کے لیے تقریباً 25 کروڑ ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا اور اس کیس میں شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عدالتی فیصلہ ملکی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں جنہیں ختم ہونا چاہئیے۔