بلوچستان عوامی فنڈ سے 2024 میں سینکڑوں غریب مریضوں کا علاج کیا گیا، ولی نورزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے رکن اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی کاوشوں سے بلوچستان عوامی فنڈ کے ذریعے سال 2024 میں سینکڑوں غریب اور نادار مریضوں کا علاج کیا گیا۔



وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ 53ویں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیووس:  وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ 53ویں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے 23 جنوری کو ڈیووس میں منعقدہ ‘‘پاکستان پویلین، بلوچستان بریک فاسٹ’’ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کو بحیثیت مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا ہے



بلوچستان میں گیس میٹروں کو گولی ماری جاتی ہے اور 61فیصد گیس چوری کی جاتی ہے ، مصد ق ملک کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  ایوان بالا کو وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 61فیصد گیس ضائع ہوجاتی ہے اور صرف 39فیصد گیس کی قیمت وصول کی جاتی ہے