تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت آمد، آرٹ ایگزیبیشن کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ آمد، جہاں انہوں نے مکران آرٹ پروموٹرز بلوچستان کی جانب سے منعقدہ مکران آرٹ پینٹنگ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا۔