بلو چستان میں دہشتگر دی و حملے منصو بہ بندی سے کئے گئے پیچھے دشمن ملک ہے ،رانا ثنا ء اللہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ؛  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کیے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے،دہشتگردوں کی نہ اتنی تعداد ہے نہ اتنی قوت، ہماری فورسز میں اتنی اہلیت ہے کہ دہشتگردوں کا خاتمہ کر سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے،



بلو چستا ن میں کو ئلہ کا نو ں سے ایف سی اور بی ایل اے پیسے لیتے ہیں ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ،کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جایا جارہا ہے، لوگ قصداً عملاً خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں ، اتنی بڑی افواج ،اتنے ادارے اور سیکورٹی کے نام پر خرچ ہونیوالی خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود راڑہ شم جو کہ میدانی علاقہ ہے



مستونگ قومی شاہراہ پر دوبارہ مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع،فورسز روانہ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: مستونگ میں قومی شاہراہ پرایک مرتبہ پھرمسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پرسیکورٹی فورسز کی بھاری نفری روانہ کردی گئی لیویز حکام کے مطابق منگل کی رات مستونگ کے علاقے بدرنگ ،



غریب مزدوروں کا قتل صوبے کی روایات کو مسخ کرنے کے مترادف ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ با د /کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ



بلوچستان میں پائیدار قیام امن کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین موثر حکمت عملی پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب الدین انسپکٹرجنرل پولیس عبدالخالق شیخ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز حسین گورایا ڈی آئی جی سپیشل برانچ ڈی جی لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے شرکاء کو صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بارے بریفنگ دی گئی



بلوچستان کے معروضی حالات دیگر صوبوں سے مختلف، مٹھی بھر عناصر تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مطالعاتی دورے پر بلوچستان آنے والے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے 51 ویں کورس کے پولیس سروس آف پاکستان کے زیر تربیت اے ایس پیز نے ملاقات کی اس موقع پرشرکاء نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان میں امن و امان، عوامی فلاح و بہبود کے لئے شروع کئے جانے والے منصوبوں اور پولیس کے استعداد کار کو بڑھانے سمیت دیگر امور پر تفصیلی سوالات سوالات کئے



جرائم کے خاتمے میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے زیر تربیت آفیسران نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، بلوچستان کی جغرافیائی اہمیت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سرحدی تجارت کے فروغ اور صوبے کی قلیل مگر منتشر آبادی کو تمام بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات زیر بحث آئے.



گوادر بجلی بحر ان پر اہم اجلا س ،ایران کیسا تھ مسئلے پر با ت چیت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے گوادر میں جاری بجلی بحران پر قابو پانے اور اس کے مستقل حل کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا، جس میں ال پارٹیز گوادر کے اراکین اور کسیکو کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔



تاجر دوست اسکیم،بجلی، گیس کے بلوں کیخلاف آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، حاجی ہاشم کاکڑ، سعد اللہ اچکزئی، ظفر کاکڑ، اللہ داد اچکزئی، جہانگیر لانگو، عمران ترین، شاہ رضا،اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، سید خان، ملک مصطفی خان کاکڑ، عزیز بازئی، ودان علی کاکڑ، خرم، عبدالعلی دمڑ، نقیب کاکڑنے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران اپنا کاروبار بند کرکے ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔