گوادر بجلی بحر ان پر اہم اجلا س ،ایران کیسا تھ مسئلے پر با ت چیت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے گوادر میں جاری بجلی بحران پر قابو پانے اور اس کے مستقل حل کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا، جس میں ال پارٹیز گوادر کے اراکین اور کسیکو کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔



تاجر دوست اسکیم،بجلی، گیس کے بلوں کیخلاف آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، حاجی ہاشم کاکڑ، سعد اللہ اچکزئی، ظفر کاکڑ، اللہ داد اچکزئی، جہانگیر لانگو، عمران ترین، شاہ رضا،اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، سید خان، ملک مصطفی خان کاکڑ، عزیز بازئی، ودان علی کاکڑ، خرم، عبدالعلی دمڑ، نقیب کاکڑنے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران اپنا کاروبار بند کرکے ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔



بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بحال کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


بولان:  بلوچستان کو سندھ اور پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ این 65کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بحال کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن(ر)جمیل احمد بلوچ کے مطابق قومی شاہراہ این 65 بولان کو این ایچ اے،



سردار عطااللہ مینگل قومی تحریک کے سب سے بلند و روشن مینار تھے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی حلقہ پی بی 44 کا اجلاس، دو اور تین ستمبر کے جلسوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی حلقہ پی بی 44 کے یونٹ سیکرٹری، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری اور کونسلران، سینیئر اراکین کا مشترکہ اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر و مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری کے کلی غریب آباد میں پارٹی کے مرکزی انسانی حقوق سیکرٹری احمد نواز بلوچ کے رہائشگاہ میں منعقد ہوا۔



ناراضگی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، یہ کونسی ناراضی ہے جس میں ریاست نہیں ہے۔ منگل کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کا آغازشور شرابے سے ہوا، اپوزیشن نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر بحث کرانے… Read more »