18ویں ترمیم کا رول بیک ممکن ہی نہیں، شازیہ مری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی صوبوں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، ایسے کسی پروپوزل کی حمایت نہیں کرسکتے جس سے صوبوں کے اختیارات واپس لیے جائیں۔



سیاست ذاتی مفاد نہیں، عوامی امانت ہے، اپنے حلقے کو ماڈل ایریا بنانا میرا مشن ہے، عبید گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے رکن ، پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت، جمہوریت کے استحکام اور صوبائی خودمختاری کی علمبردار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو جدید تعلیم، روزگار کے مواقع، صحت و بنیادی سہولیات کی فراہمی پارٹی کے منشور کا اہم حصہ ہے



27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، بیرسٹر گوہر

| وقتِ اشاعت :  


 انہوں نے کہا کہ ہم 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کریں گے، ابھی تک ہمیں معلوم نہیں اس 27 ویں آئینی ترمیم کا کیا ڈرافٹ ہے، 26 ویں آئینی ترمیم میں بھی جو ڈرافٹ ہمارے ساتھ شیئر کیا گیا وہ پیش نہیں کیا گیا اس کا میں نے باقاعدہ مولانا صاحب کو بھی بتایا تھا۔ 



لشکری رئیسانی نے یونس عزیز زہری ، مولانا واسع ، مولانا ہدیت کو خط ارسال کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان لشکری خان رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری، جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر ورکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،



جو پاکستان کو نہیں مانتا ہم اسے نہیں مانتے دشمنوں کو شکست دینگے،وزیر ریلوے

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد :  وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جو پاکستان کو نہیں مانتا ہم اسکو نہیں مانتا،پاکستانی قوم نے ملکر ہمیشہ دشمن کو شکست دی ہے آگے بھی دینگے،جو پاکستان کے خلاف بولے گا اس کی زبان گودی سے کھینچ لیں گے ،



7 نومبر کوہاکی گراؤنڈ میں جلسہ ہر صورت میں منعقد ہوگا،تحریک انصاف بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ; پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 7 نومبر بروز جمعہ کوئٹہ کے ہاکی گرانڈ میں تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ہر صورت میں منعقد ہوگاجس میں کسی بھی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا،