وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جعلی بیانیہ چلا رہی ہے، بیرونی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے، اس کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
جلسہ ملتوی ہونے میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں ، پی ٹی آئی جعلی بیانیہ چلا رہی ہے ، خواجہ آصف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جعلی بیانیہ چلا رہی ہے، بیرونی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے، اس کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی میں اندرونی اختلافات کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ سردیوں میں بجلی کی کم ہونے والی طلب کو بڑھا کر دگنا کردیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں اس سال اکتوبر میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شرکت نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے والوں کا انجام بھیانک ہوتا ہے۔ شہبازشریف سفارتی، سیاسی اور معاشی محاذ پر محںت کررہے ہیں۔ ملکی خوشحالی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علما اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں قومی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جیسا پرفرام کرنا چاہیے تھا ویسا نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔