محکمہ آبپاشی نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے سروے کا آغاز کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد کی ہدایات کی روشنی میں چیف انجینئر کوئٹہ زون انجینئر بشیر الدین ترین نے سپریڈنٹ انجینیئر قربان علی جتوئی اور ایس ڈی او انجینئر اجمل خان کے ہمراہ کوئٹہ کے دریائے اوڈک کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر بشیر الدین ترین نے کہا کوئٹہ اور اسکے مضافات… Read more »



ہم قومی اداروں کواونے پونے داموں فروخت کرنے کے سراسر خلاف ہیں ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : حق دوتحریک و جماعت اسلامی کے رہنماء پارلیمانی سیکرٹری فشریز و لائیوسٹاک مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے مزید ٹرینیں چلانے اور ریلوے ملازمین کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قومی اداروں کواونے پونے داموں فروخت کرنے کے سراسر خلاف ہیں ،اداروں سے کرپشن اور سیاسی مداخلت ختم کی جائے تو ادارے اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں گے ،



بلو چستان کے عوام کو ہمسا یہ ممالک سے تجا رت کی اجا زت دی جا ئے ،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق نے کہاکہ اگر عوام نے ساتھ دیاتو جماعت اسلامی کی قیادت میں بلوچستان کی محرومی ختم اور حقوق میسرہوگا بلوچستان کے عوام ملک وقوم سے محبت کرنے والے ہیں بدقسمتی سے انہیں بنیادی انسانی حقوق تک میسرنہیں ۔ وزیرستان ہو یابلوچستان جماعت اسلامی نے ہر… Read more »



انتخابات میں دھا ندلی سے بلوچستان کے نو جوانوں میں ما یو سی پھیلی ہے،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے دوستوں اور مختلف وفود سے ملاقات نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ورکن بلوچستان میر رحمت صالح بلوچ رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی عوام کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور عوام کو طاقت کا محور قرار دیتی ہے۔



بلو چستان میںسرکاری ہسپتالوںکی نجکا ری کومستر د کر تے ہیں ،ینگ ڈاکٹر ز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر صبور کاکڑ نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سرکاری ہسپتالوں کے نجکاری کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا نظام نہ صرف محکمہ صحت کے لئے مزید تباہی کا باعث بنے گا



بلوچستان حکومت نے مکمل ہونے والے منصوبوں کو مشتہر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق گڈ گورننس کی جانب صوبائی حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مکمل کردہ اسکیمات کو عوام الناس کے لئے مشتہر کردیا ہے۔