تربت: تربت کے علاقے سے پولیس نے دو افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے کیچ کور ندی سے پولیس نے 2افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت کے علاقے سے پولیس نے دو افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے کیچ کور ندی سے پولیس نے 2افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے پاک افغان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ عسکری کارروائیاں مسائل کا حل نہیں بلکہ نئی کشیدگی کو جنم دیتی ہیں۔ ہم دونوں برادر اسلامی ممالک سے فوری جنگ بندی اور ذمہ دارانہ رویے کی اپیل کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلو چستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ادبی و لسانی اداروں کا ایک ہنگامی مشترکہ اجلاس بلوچی اکیڈمی میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جب بھی افغانستان پر حملہ ہوا تو افغان حکومت نے ہمیشہ بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی، لیکن ہر بار حملے دہرائے گئے۔ ہم نے صرف اپنے دفاع کا جائز حق استعمال کیا اور کبھی کسی پر حملہ نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع پر گہری تشویش ہے اور وہ جانی نقصان پر افسردہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق،… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایاکہ 22اور23کی درمیانی شب پاکستان نے ایک کارروائی کی جس کی وزارت داخلہ تفصیلات شیئر کرچکی ہے جس دوران ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاتھا، گزشتہ رات پاک افغان بارڈرپرافغانستان کی طرف سے پاکستان کے 15 سیکٹرز میں 53مقامات پر حملہ کیاگیا لیکن کسی ایک مقام پربھی انہیں کوئی کامیابی نہیں مل سکی، اب تک 274طالبان ہلاک کیے جاچکے ہیں،73پوسٹ مکمل طورپر تباہ اور18 ہماری تحویل میں ہیں، اس کارروائی میں 12 شہید، 27 زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایاکہ 22اور23کی درمیانی شب پاکستان نے ایک کارروائی کی جس کی وزارت داخلہ تفصیلات شیئر کرچکی ہے جس دوران ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاتھا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر نے کہا کہ دو سالوں میں اہم سنگ میل عبور کیے گئے۔ تمام اختلافات کے باوجود ایوان کو کامیابی سے چلایا گیا، اس دوران 20 مسودہ قوانین، 56 قراردادیں اور 37 ترمیمیں اسمبلی میں منظور ہوئیں۔