میر حا صل بزنجو کی برسی، نیشنل پا رٹی کا تعزیتی ریفرنسز کے انعقا د کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی کی صدارت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صوبائی ضلعی تحصیل عہدیداران و سینئر دوستوں اور بی ایس او پجار کے دوستوں کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔



آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آپسر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں امتیاز ولد اقبال ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ سے خلیل ولد عبد المجید ساکنان آپسر تربت زخمی ہوگئے۔



محکمہ صحت اور تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر کلیم اللہ نے حکومت کی جانب سے محکمہ صحت اور تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ یہ اقدام نہ اٹھائے بصورت دیگر ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے



محکمہ آبپاشی کے حکام کا مانجھوٹی کینال میں پڑھنے والے شگاف کا معائنہ

| وقتِ اشاعت :  


صحبت پور:  نصیرآباد آباد ڈویژن میں مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ایگزیکٹو انجینیئر ایریگیشن ڈرینیج مدثر ظفر کھوسہ نے حیرالدین مین ڈرین آر ڈی 6 درگاھ مولوی قادر بخش، صحبت پور شہر کے وسط سے گزرنے والی ون آر ڈرین اور مانجھوٹی کینال کے لگنے والے شگافوں کو پر کرنے کے عمل کا جائزہ لیا اس موقع پر ایس ڈی او عابد علی کھوسہ اور گورنمنٹ کنٹریکٹر ریاض احمد کھوسہ بھی موجود تھے۔



بی ایس او کا سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی پرکوئٹہ جلسہ منعقدکرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا ورکنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر کبیر بلوچ کے منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ جب کہ اعزازی مہمان مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ تھے۔