ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کیلئے7 رکنی کمیٹی تشکیل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور جنرل (ف) فیض اس سازش کا حصہ تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اپیل اور پیغام ہے کہ آپ ملک کو نقصان کی طرف لے جارہے ہیں۔ آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کوتباہ کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفاق کے ساتھ باقی صوبوں میں آر ٹی آئی کمیشن اپنے تین تین ادوار پوری کرچکی ہے۔ مگر بلوچستان میں رائٹ ٹو انفارمیشن کا ایکٹ کو تین سال ہو چکا ہے مگر آر ٹی آئی کمیشن بلوچستان میں نہی بن سکا۔ جسکی وجہ سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ہوا کابینہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کیالیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ میں الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی32 چاغی سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پیش ہوئے اور اپنا بیان قلمبند کروایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سٹوڈنٹس الائنس اسد اللہ ، لائبہ بلوچ، وکیل عادل نے کہا ہے کہ مختلف طلباء تنظیمیں پی ایم ڈی سی کی غلط پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ رجسٹریشن فیس میں اضافہ واپس لیا جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے اسلام آباد میں بلوچستان خصوصا گوادر میں پانی کے مسائل اور بلوچستان کے یونیورسٹیوں کے مالی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپویشن کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر گھوسٹ ملازمین کا انکشاف،میڑوپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا ۔