آئندہ پانچ روز کے دوران بلوچستان میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان بھر کے علاقوں میں شدید بارشوں کی الرٹ جاری کر دی علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے وسطی پہاڑی علاقوں کے ساتھ شمال مشرقی، مشرقی اور ساحلی پٹی میں اگلے چار سے پانچ دنوں کے دوران بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



بلوچستان ہائیکورٹ نے نا اہلی کیس میں میاں خان بگٹی کا بیان قلم بند کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور ڈیرہ بگٹی سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں انتخابی دھاندلیوں سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران معزز عدالت نے سرفراز بگٹی کی جانب سے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن طلب کرلیا



ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی تجاویز پر عملدرآمد کیا جائے،تحریک انصاف، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


ہرنائی: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ہرنائی میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار پربعنوان”ملک کے انتشار کی سیاسی وآئینی تاریخ،



کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی خدمات قابل تعریف ہے، وزیرا علیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے ایک تعریفی خط میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر کامیاب میگا ایونٹس کا اہتمام کرنے پر آپ اور آپ کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔



نوکنڈی ریلوے پٹڑی سے لوہے کی سلاخیں چوری کرنے پر ایک چور گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: ریلوے ملازمین نے ریلوے پٹڑی سے لوہے کی سلاخیں جوکہ پٹڑی کے نیچھے بچھائے گئے تھے چوری کرنے پر ایک چور رحیم جوکہ ایران کا رہائشی کو رنگوں ہاتھوں گرفتار کرلیا یاد رہے پکڑا گیا