آئندہ 5 سالوں میں پاکستان میں محصولات کی کمی اور پنشن اخراجات بڑھنے کا امکان، آئی ایم ایف کا انتباہ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان کو محصولات میں کمی اور پنشن اخراجات میں اضافے جیسے مالی دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے۔



قائد اعظم کے پاکستان میں ‎شرپسند عناصر اور انتہا پسندوں کی کوئی گنجائش نہیں،محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) کے سیکریٹری جنرل علامہ اویس نورانی نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق کیا۔



پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاقی حکومت کو ارسال

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیتے ہوئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی، صوبے میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ نماز اور خطبے کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں نے ایک ماہ میں اسلحہ جمع نہیں کرایا تو دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے۔



باپ نے صوبے کے عوام کی بلارنگ و نسل خدمت کی ہے، منظور کاکڑ، سردار صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منظوراحمد کاکڑ اور صوبائی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی جماعت ہے جس نے ہمیشہ صوبے کے عوام کی بلارنگ و نسل خدمت کی ہے اورانشاء اللہ آئندہ بھی عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ،پارٹی کے مرکزی و صوبائی انتخابات میں کارکنوں اور رہنماوں نے عہدیداروں پرجس اعتماد کا اظہارکیا ہے انشاء اللہ اس پر پورا اتریں گے۔



ملازمین حکومت اور سرکاری مشینری چلانے کیلئے اہم ہیں، لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ ملازمین حکومت اور سرکاری مشینری اور امور کو چلانے کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔



لورالائی میں ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 300روپے کلو فروخت جاری

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی :  لورالائی اور تحصیل میختر میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کو پریشان کر دیا۔ چند دنوں کے اندر فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ میں ٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے،



حکومت بلوچستان زرعی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،وزیر زراعت علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے بلوچستان کے لیے فوکل پرسن میر علی حسن زہری نے سیکریٹری زراعت بلوچستان نور احمد پیرکانی، ڈائریکٹر جنرل زراعت انجینئرنگ سعید احمد ترین اور پروجیکٹ ڈائریکٹر گرین ٹریکٹر اسکیم عرفان بختیاری کے ہمراہ منسک ٹریکٹر ورکس فیکٹری کا دورہ کیا۔



کو ئٹہ شہر میں دو ہزار بستر وں پر مشتمل جدید ہسپتال قا ئم کیا جا ئے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ, بلوچستان کا مرکز ہے جہاں صرف دو یا تین ہسپتال شہر کی 40 لاکھ آبادی کی طبی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں۔ صحت کی دیکھ بھال میں بڑے پیمانے پر توسیع کی اشد ضرورت واضح ہے



بلوچستان کے حالات ہمیشہ خراب نہیں رہیں گے نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ ہے ،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیرا علیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات ہر وقت ایسے نہیں ہونگے ہماری نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ ہے ۔ لٹریچر زندگی ہے زندگی ادب کے بغیر بے معنی ہے ادب کو فروغ دینا چاہیئے۔