پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں چھالیہ، ڈیزل اور متفرق اشیاء برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔



دہشتگردوں کے ہاتھوں سے عام بلوچ محفوظ نہیں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ایک روشن ستارے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کوبی ایل اے کے دہشت گردوں نے مستونگ میں بے دردی سے شہید کر دیا۔



ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ اور ستارہ شبیر کی قتل کی مذمت کرتے ہیں،ترجمان بلوچ یکجہتی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مستونگ میں تربت کے رہائشی نوجوان ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ اور آواران میں معصوم بچی ستارہ بلوچ کی قتل کی مذمت کرتے ہیں



پاکستان کے ساتھ جس نے غداری کی اسی دنیا میں اپنے انجام کو پہنچا، بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلیں گے،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈپٹی وزیراعظم پاکستان محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،



پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،،،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار ہیں۔