مسلسل پانچویں سال پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر قرار دیا گیا ہے، یہ درجہ بندی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 میں کی گئی ہے، جو دنیا کے 199 پاسپورٹس کو اس بنیاد پر ترتیب دیتا ہے کہ ان کے حاملین کتنے ممالک میں بغیر پیشگی ویزے کے سفر کرسکتے ہیں۔
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی ، سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کے رہنمائوں نے کہا کہ اس وقت سوشل میڈیا کا دور ہے اس کا مثبت طریقے سے استعمال بناکر لوگوں کو حق اور سچ پر مبنی حقائق اور خبرں سے آگاہ کرکے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے حکام بالا تک اپنی آواز پہنچائی جاسکتی ہے۔
کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) مشرقی آف شور انڈس بلاک-سی کے فارم آؤٹ (کاروباری شراکت میں شمولیت) کے عمل کے اہم سنگ ِ میل کو عبور کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہی ہے۔
کوئٹہ: غنی بلوچ کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ غنی بلوچ کو لاپتہ ہوئے 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹائے مگر بازیابی ممکن نہیں ہوسکی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غنی بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے ان کی بازیابی تک آواز بلند کرتے رہیں گے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔
اسلام آباد : تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس زیر صدارت محمود خان اچکزئی سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان، مصطفی نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
کوئٹہ : سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے بلوچستان اسمبلی سے مشترکہ قرار داد منظور ہونے کے بعد سے ایک پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے،
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتونخوا عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور دیگر رہنماؤں کے خلاف ژوب میں درج ایف آئی آر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں