کچھی،سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ دو اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھرائو کر لیا سرچ آپریشن شروع نا معلوم ملزمان فرار



گوادر اب وعدے سے آگے بڑھ کر ایک حقیقت بن چکا ہے،چیئر مین گوادر پورٹ اتھارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر/دوشنبہ:  گوادر پورٹ کے چیرمین نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں جاری دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔



BLA سیکیورٹی فورسز اور بلوچ عوام کی دشمن ہے، وزیراعلیٰ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ / ضلع کچھی: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ بلوچ عوام کی بھی دشمن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کچھی میں پولیو ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کیا۔



القدس الشریف فلسطین کا دارالحکومت ہوگا، یہی پاکستان کی مستقل پالیسی ہے،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر  خودمختار فلسطینی ریاست ضروری ہے۔ القدس الشریف فلسطین کا دارالحکومت ہوگا، یہی پاکستان کی مستقل پالیسی ہے۔



سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کتاب لکھنے والے تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، بینظیربھٹو نے بھی دو تین کتابیں لکھی تھیں، پارٹی کے سینئر رہنماؤں سےکہتا ہوں کہ کتاب ضرورلکھیں جب کہ پیپلزپارٹی نے پاکستان کے آئین کی کتاب میں بھی کرداراداکیا۔



مجھے جھوٹا کیا جا رہا ہے: جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے جھوٹا کیا جا رہا ہے، 24 ججز کی میٹنگ ہوئی، کچھ شقوں کے حوالے سے معاملہ کمیٹی کو بھیجا گیا تھا، چند ججز نے اِن پُٹ دیا تھا اور چند نے نہیں دیا تھا۔



جن افغان مہاجرین کے پاس دستاویزات نہیں، انہیں واپس بھجوائیں گے،پاکستان نے کسی افغان شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان دھمکی دیتے ہیں اور  مذاکرات کی بات بھی کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھمکانے کے ساتھ مذاکرات کی بات کرنے والے افغان طالبان پہلے دھمکی پر عمل کرلیں، اس کے بعد مذاکرات بھی کرلیں گے۔