پاکستان نے ہمیشہ امن ، آشتی کو فروغ دینے کی پالیسی پر عمل کیا ،فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی 68 کانفرنس میں ممبر ایگزیکٹو کمیٹی ایشن ریجن و رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے صوبہ بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کیا اور انکی ڈائیلاگز کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل اور کاونٹر ٹیرزم و شدت پسندی کے موزوں پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے



قوموں کے حقوق ،حقیقی جمہوریت اور فیڈ ریشن کیلئے آ ئین میں تر میم کی جا ئے ، خوشحا ل خا ن کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: ملک میں صحیح جمہوریت قوموں کے حقوق اور حقیقی فیڈریشن کیلئے آئین میں ترمیم کیا جائے اپنے شہداء کے نقش قدم اور افکار پر چل کرہم اپنی منزل مقصود تک پہنچ سکتے ہیں پشتون خطہ میں جنگ امریکہ کیلئے لڑی جارہی ہے



پاکستان میں دہشت گردوں کو واپس عمران خان لے کر آیا، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کو واپس عمران خان لے کر آیا، دہشت گردی کے خاتمے کا آغاز دہشت گردی کے سہولت کاروں سے ہونا چاہیے۔