نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سےگزر رہےہیں۔
دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سےگزر رہے ہیں، اسحٰق ڈار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سےگزر رہےہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم ان کی جیت کو سراہتی ہے اور فخر کرتی ہے، میں پوری قوم اور ایوان کی طرف سے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے اپنی محنت کے نتیجے میں ناممکن کو ممکن کر دکھایا، ارشد ندیم اولمپکس میں ریکارڈ توڑ کر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لے کر آرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مل کر مسئلہ کشمیر و فلسطین پر عالمی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سوشل میڈیا گروپ میں ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے، آئی پی ایم ایس پر اوور ڈیو کیسز، اسمگلنگ کی روک تھام، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔