ترقی پسند اور جمہوری سوچ پر قدغن معاشرہ میں افراتفری پیدا کرتی ہے،اسلم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ:  نیشنل پارٹی مستونگ کی ضلع کونسل کا اجلاس ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ ضلع کونسل اجلاس کے مہمان خاص نشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمانان میں صوبائی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ، قلات ریجن کے ریجنل سکریٹری ایڈوکیٹ… Read more »



پی ٹی آئی بلوچستان کے زیراہتمام 7نومبر کو ہاکی گراونڈ میںجلسہ منعقدہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی بلوچستان کے زیراہتمام 7نومبر کو کوئٹہ کے ہاکی گراونڈ میں مرکزی جلسہ منعقدہوگا امید ہے صوبائی حکومت جلسے کے شرکاء کو مکمل سیکورٹی کی فراہمی سمیت ہمیں پرامن جلسے کی اجازت دے گی ۔



قومی سوچ وفکراور جمہوری عمل کیلئے عوام کومتحدکرنا ہوگا،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت;’ پارٹی ہمارے لیے مقدم ہے قومی سوچ و فکر اور جمہوری عمل کے لیے عوام کو متحد کرنا ہوگا نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم پر سب کو متحد کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سینیٹر جان محمد بلیدی نے نیشنل پارٹی آبسر زعمران بازار کے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا،



دہشتگردی کے خلاف پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،آئی جی پولیس بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہونے ملک اور قوم کے تحفظ کی خاطر شہاد ت کا رتبہ پانے والے پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیں کبھی رائیگا ں نہیں جائیں گی۔