کئی اسلامی ممالک نے پاکستان سے دفاعی معاہدوں کی خواہش ظاہر کی ہے، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے بعد کئی اسلامی ممالک نے پاکستان سے دفاعی معاہدوں کی خواہش ظاہر کی۔ اتنے مسلم ملک مل گئے تو یہ ایک نیا نیٹو اتحاد بن جائے گا۔



’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، میں نے اپنے عوام کے لیے آواز بلند کیں، آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں۔



مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 4 فیصد سے اوپر چلی گئی

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں مہنگائی کی شرح اضافے کے بعد 4 فیصد سے اوپر چلی گئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔



ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں، فلسطین پر قائداعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، نائب وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ 20 نکات ہمارے نہیں، فلوٹیلا میں شامل پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے کوشاں ہیں، سینیٹر مشتاق کی رہائی کیلئے یورپی ممالک سے مدد لے لی، غزہ میں امن بیانات سے نہیں عملی اقدامات سے ہی ممکن ہوگا۔



شہباز اینڈ کمپنی ایسے آدمی کیلئے نوبل پرائز کی سفا رش کرر ہے ہیں جو ستر ہزار فلسطینیوں کے قا تل کا سا تھی ہے ،محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ شہبازاینڈ کمپنی ایک ایسے آدمی کے لیے نوبل پرائز کی سفارش کی جارہی ہے جو ستر ہزار فلسطینیوں کے قاتل کا مکمل ساتھی ہے۔… Read more »



صوبائی حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ، وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی بہترین کام کررہے ہیں اکا دکا اختلاف جمہوریت کا حصہ ہیں ۔



ارکان اسمبلی کی سیکیورٹی میں اضافے کا بل منظور ، صوبائی وزراء کو 8 ، اپوزیشن لیڈر کو6 اور ارکان اسمبلی کو 6سیکیورٹی اہلکار ملیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے جمعرات کو بلوچستان صوبائی اسمبلی (خصوصی مراعات ترمیمی بل 2025) کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔