پائیدار امن کا قیام معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بلاتفریق عوام کے اجتماعی فوائد کیلئے سیاست کی ہے اور روز اول سے اپنے لیے ملک گیر سیاست کی اعلیٰ راہ کا انتخاب کیا ہے.



بلوچستان مسئلے کے سیا سی حل با رے بلا ول بھٹو کا بیا ن خو ش آئند ہے ،جما عت اسلا می

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ جماعت اسلامی کے صوبائی اعلامیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول خان زرداری بھٹو کے بلوچستان کے کثیر اللسانی صوبہ کے متعلق مثبت و توانا رائے و تجزیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مسلئہ فوجی نہیں بلکہ سیاسی و سماجی اورہالنگ میں پوشیدہ ہیں جسے درست طور پر اختیار کرنے کی ضرورت ہے



جعلی خبروں کا پھیلاؤ قومی یکجہتی اور اداروں پر عوامی اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے،صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


 صدر مملکت آصف علی زرداری نے معلومات تک رسائی کو ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق قرار دیا ہے۔ کہا  جھوٹی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا موجودہ دور کا بڑا چیلنج ہے۔



چین کے سابق وزیر زراعت تانگ رین جیان کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

| وقتِ اشاعت :  


 شینہوا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ تانگ رین جیان نے 2007 سے 2024 کے دوران مختلف عہدوں پر فائز رہتے ہوئے نقدی اور جائیداد سمیت 26کروڑ 80 لاکھ یوآن (تقریباً 3 کروڑ 76 لاکھ ملین ڈالر) کی رشوت وصول کی، عدالت نے قرار دیا کہ انہوں نے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا تھا۔



پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادانہیں کرے گی اور اس سلسلے میں بیجنگ سے باقاعدہ چھوٹ طلب کرے گی۔