سیکورٹی صورتحال، خضدار،کیچ اور گوادر میں انٹرنیٹ ڈیٹا بند

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ؛ ضلع خضدار،ضلع کیچ اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کردینے کا احکامات جاری تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار،ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں



رائٹ ایکسز ٹو انفارمیشن جمہوریت کی اصل روح و بنیادی ڈھانچہ ہے، کوئٹہ میں سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پبلک انفارمیشن آفیسرز کی معلومات تک رسائی ایکٹ 2017 اور پبلک انفارمیشن آفیسرز کی ذمہ داری کے حوالے سے سکلز ڈویلپمنٹ کے لئے پاکستان انفارمیشن کمیشن کی طرف سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔



گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کواری روڈ میں کمپیوٹر سائنسز ڈیپارٹمنٹ قائم کیا جائیگا، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان نے گرلز ڈگری کالج کے پہلے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونے والی گریجویٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کامیابی ہی آپ کی محنت کا ثبوت ہے،



حکومت بارڈر ٹریڈ پر پابندی کے خاتمے کے لیے راستہ نکالے ، نصیر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیراعلی میر نصیر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کے لیے ضروری ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت مل کر اقدامات اٹھائے تاکہ امن و امان قائم ہوکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جس طرح بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنایا گیا



عوام ظلم کا بدلہ ووٹ کی پرچی سے لیں، منورہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان خواتین ونگ کی صدر و سابق رکن قومی اسمبلی منورہ بلوچ اور بی پی08سبی کم لہڑی سے پی ٹی آئی کے میدوار سردار خان ولی خان مرغزانی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ظلم کا بدلہ عوام ووٹ کی پرچی کے ذریعے لیں،



بلوچستان، رواں سال فائرنگ اور دھماکوں میں 271افراد جاں بحق 590زخمی ہوئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2024میں گزشتہ سال کی نسبت دہشتگردی کے واقعات میں 17.84فیصد اضافہ، صوبے میں ابتک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں 271 سے زائد افراد شہید جبکہ 590سے زائد زخمی ہوئے۔



مقتدرقوتیں وحکمران بلوچستان کی بدامنی پر پانی کے بجائے تیل ڈال رہے ہیں،ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ چوکیدار اسی ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام کی جان ومال کی حفاظت میں ناکام رہے۔