زراعت، آئی ٹی، معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں بیرونی ممالک سے سرمایہ کاری آسکتی ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/ لندن:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، ٹورازم اور قابل تجدید توانائی اہم شعبے ہیں جن میں بیرونی ممالک سے سرمایہ کاری آ سکتی ہے۔



متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔



پشتونخوا ملی عوامی پا رٹی نے ہمیشہ مظلوم کی جنگ لڑی ہے ،محمو د خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر مشر محمود خان اچکزئی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات و روزنامہ آواز تاجر کے ایڈیٹر انچیف سیف الدین نثار نے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔



حکمرانوں کی پہلی ترجیح کر پشن اور کمیشن ہے ادارے مفلوج ہو گئے ہیں ،پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:  ملک میں جمہوری اورغیر جمہوری قوتوں کی رسہ کشی جاری ہے ،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریک تحفظ آئین پاکستان آئین کی بالادستی کے لیے جدوجہد کررہی ہے ،غیور عوام ہمیشہ جمہوریت کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور جمہوریت ہی میں ملک کی بقاء ہے۔ صوبے میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے ، شاہراہیں سفر کے لیے غیر محفوظ اور سرعام لوٹ مار ، اغواء کاری ، قتل وغارت، چوری ، ڈکیتی کی وارداتیں جاری ہیں ، فارم 47کی حکومت کسی بھی واقعہ کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لاسکی ہے ،



لسبیلہ اور خضداریو نیورسٹی انتظامیہ کا طلباء کیساتھ رویہ افسوسناک ہے ،بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  تعلیمی ادارے علمی ماحول کو پروان چڑھانے کی مرکز ہوتے ہیں، جہاں پْرعلم بحث و مباحثہ اور علمی سرگرمیوں سے ایک خوشگوار و تخلیقی ماحول پروان چڑھتی ہے۔ انہی علمی سرگرمیوں سے ایک تعلیم یافتہ نسل تیار ہوتی ہے،



شہید اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے