قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان پر کسی نے جارحیت کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے، دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔



‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اس موقع پر کہا کہ ‘یہ زمین ہماری ہے اور ہم اپنا وعدہ پورا کرنے جارہے ہیں کہ یہاں کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’۔ 



ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، یہ نہیں کہا کہ میں پکڑ لوں گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے وکیل ایمان مزاری سے متعلق ریمارکس پر وضاحت دیدی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ایک اور کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے۔



ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کو اسرائیلی حملے جیسا اقدام دوبارہ نہ ہونے کا یقین دلایا ہے: امریکی مندوب

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک: اقوام متحدہ میں امریکی مندوب  ڈوروتھی شیا نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کویقین دلایا ہےکہ اسرائیلی حملے جیسا اقدام دوبارہ نہیں ہوگا۔ 



کوئٹہ آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ، سانحہ 2 ستمبر کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آل پارٹیز کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ فارم 47کے حکمرانوں کو بلوچستان کی سر زمینوں پر بسنے والے عوام کے حقوق کے حصول کے مسائل کے حل اور مشکلات دور کرنے سے کوئی غرض نہیں انہیں بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، ساحل وسائل سے دل چسپی ہے اس لئے عوام پر سیاسی آئینی جمہیوری جدوجہد کر نے پر قدغن لگا کر انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر بے بنیاد مقدمات درج کر کے پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے



حب میں حالیہ طوفانی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند

| وقتِ اشاعت :  


حب: حب میں حالیہ طوفانی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند،ہونے ہر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے ٰڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ ہینڈآئوٹ میں کہا گیا ہے



عوامی مسائل کا حل اور علاقے میں ترقی کے نئے دروازے کھولنا میرا مشن ہے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شرکا نے علاقے کے مختلف مسائل، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔