عوامی مسائل پرخاموش نہیں بیٹھیں گے،ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ کے عوامی مسائل پرخاموش تماشائی بننے کے بجائے جماعت اسلامی بلوچستان عملی جدوجہد کے میدان میں اتر آئی ہے۔امیرصوبہ ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کوئٹہ میں قلت آب،نالیوں پر قبضہ اور نالیوں کی بندش کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں باضابطہ کیس دائر کردیا ہے۔



کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی نیو سریاب تھانے پر دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کے تھانے پردستی بم حملے میں ایک راہ گیرزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے نیوسریاب تھانے پردستی بم پھینکا جو روڈ پر گرکرزورداردھماکے سے پھٹ گیا



کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات کے باعث 5 ستمبر شام 6 بجے سے 6 ستمبر رات 9 بجے تک انٹرنیٹ معطل رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، کوئٹہ میں 6 ستمبر سے 9 ستمبر تک انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔



پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تھائی لینڈ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس۔اجلاس کی صدارت گروپ کے ڈپٹی کنوینر اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کی۔ تھائی لینڈ کے سفیر جناب رونگ ودھی ویرا بتر کی اجلاس میں خصوسی شرکت۔



کوئٹہ میں دھماکے سے سیاسی کارکنوں کی شہادت افسوسناک ہے ،حمزہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کوئٹہ میں پیش آنے والے دھماکے میں سیاسی کارکنوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے



اہلکار اسلحہ چھینے والے عناصرسے لڑیں ہتھیار حوالے نہ کریں ،بلوچستان پو لیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر سرگرم ہیں اور بلوچستان کے حالات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس کے برعکس جوان دوران ڈیوٹی غفلت کا مرتکب ہوکر موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں