نئے صوبے بننے سے نچلی سطح پر سیاسی قیادت ابھرے گی: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کر دی اور کہا کہ نئے صوبے بنانے کی بحث چل رہی ہے ، صوبے بنانے پر قومی بحث اچھی بات ہے ، قومی بحث کے بعد صوبوں سے متعلق فیصلہ ہونا چاہیے، ساری دُنیا صوبے بناتی ہےمُلک میں نئےصوبے بن جائیں توکوئی مضائقہ نہیں،



جو تباہی ہمارے ہاتھوں ہوئی ہمیں تسلیم کرنا چاہئے، ججز نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا،جسٹس اطہرمن اللہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ ججز آزاد ضرور رہے ہیں لیکن وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا، جوتباہی ہمارے ہاتھوں ہوئی ہمیں تسلیم کرنا چاہیئے۔



رحیم یار خان: موٹروے پر کچے کے ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، خاتون سمیت چار افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اکستان میں سکھر ملتان موٹروے پر بددھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے کچے کے درجنوں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے پر آکر مسافر بس اور گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔



دہشتگرد معصوم شہریوں کو نشانہ بناکر اپنی بزدلی اور انسانیت دشمنی کا مظاہر ہ کر رہے ہیں ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو سول اسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر اور سی ایم ایچ کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار خان ڈومکی پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک ، سینیٹر آغا شاہزیب درانی بھی ہمراہ تھے



شرپسند عناصر بے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سریاب روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں،