میٹرو پو لیٹن کا رپو ریشن کوئٹہ میں 1 ارب 17 کر وڑروپے سے زائد بے ضا بطگیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں مالی سال 2023-24کے دوران کرائے اور ٹیکس کی عد م وصولی ،بغیر ٹینڈر کے اخراجات ، اضافی ادائیگیوں کی مد میں1ارب 17کروڑ 13لاکھ 27ہزار روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2023-24کے دوران میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی تیار کی گئی



جے یو آئی واحد سیاسی ودینی جماعت ہے جس نے عوام کی درست سمت میں رہنمائی کی ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا کہ جمعیت علما اسلام ہی وہ واحد سیاسی و دینی جماعت ہے جس نے ہمیشہ صوبے کے عوام کو صحیح سمت کی راہنمائی فراہم کی ہے۔



18ویں ترمیم کے بعداین ایف سی ایورڑنے صوبوں کے مالی معاملات بہتر بنانے میں اہم کرداراداکیا ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملک و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور سوالات و جوابات کا نشست منعقد ہوا۔حاضرین نے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے موضوع کی مناسبت سے سوالات کیے۔



خطرہ ابھی ٹلہ نہیں ہے، پانی میں بھارتی شہریوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ  آصف نے کہا ہے کہ  پانی کا خطرہ ابھی کم ہوا ہے لیکن ٹلہ نہیں ہے دوبارہ سیلاب آنے کا اندیشہ ہے، پانی میں بھارت کے لوگوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں۔



نواب اکبر بگٹی کی انیسویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمہوری وطن پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلیٰ و گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی انیسویں برسی کے موقع پر بگٹی ہائوس میں تقریب قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا کارکنوں نے سیاہ پرچم لہرایا