کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے11ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے صوبائی ممبر فرمان اللہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا نام تجویز کردیا،قیصر بنگالی کو صوبائی ممبر بنانے کیلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے11ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے صوبائی ممبر فرمان اللہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا نام تجویز کردیا،قیصر بنگالی کو صوبائی ممبر بنانے کیلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ تاسیس جماعت اسلامی26اگست کو جماعت اسلامی کے قیام کو یاد کرتے ہیں وہ دن جب بانی جماعت سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اسلامی و فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گریٹر اسرائیل وژن کسی صورت قبول نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہنوں سے خدمت کروائی جاتی ہے ، جائیداد میں حصہ کیوں نہیں دینا ؟ عدالت
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں، وزارتوں کو ہدایت
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ہنگو میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں وفاقی ریزرو پولیس کے 3 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔وفاقی وزیر نے قوم کے بہادر شہداء کو خراجِ تحسین اور سلامِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور خان نے سوئی گیس کی قیمت میں اضافے پر عوامی سماعت کی جس دوران سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کے الرٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو ایک مرتبہ پھر سیلاب کے خطرے سے باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں تعلیم کے فروغ اور اسکول سے باہر بچوں کی شمولیت کے لیے خرچ کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ کے ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کا معاملہ وفاقی حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔