حکومت 27ویں ترمیم اور نئےصوبوں کے حوالے سے ’مکمل غیر سنجیدہ‘ ہے، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 27 ویں ترمیم اور ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے  مکمل غیر سنجیدہ ہے۔



دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان کا بینکنگ نظام پیچیدہ ہے: وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا تاجر اور سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، معاشی اصلاحات کا عمل جاری ہے اور معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔



میرا تعلق مڈل کلاس گھرانے سے ہے،ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کا حق ہے، پاکستان میں انجینئرز ترقی کی بنیاد ہیں، وفاقی وزیر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب نئے معرکے کا آغاز ہو گیا ہے اور وہ ’معرکہ ترقی‘ ہے جس کو جیتنا ہے، معرکہ ترقی اُڑان پاکستان کی شکل میں ہر شہری کے سامنے ہے۔



معاشی تھنک ٹینک کی رپورٹ: موجودہ چار صوبوں کا نظام معاشی ترقی میں ناکام، چھوٹے نئے صوبے بنانے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


معاشی تھنک ٹینک کی رپورٹ کہتی ہے کہ 38 وفاقی ڈویژنز قائم کرنے سے ہر ڈویژن کی آبادی 63 لاکھ نفوس تک ہو جائے گی، پاکستان کی 24 کروڑ 15 لاکھ آبادی صرف 4 صوبوں میں قیام پذیر ہے۔



جی ڈی اے گوادر کی ترقی کے لیے نئے منصوبے تیار کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن نے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف انجینئر جی ڈی اے سید محمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔