گوادر: گوادر میں باڑ لگانے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاجی ریلی ،
گوادر میں باڑ لگانے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاجی ریلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر میں باڑ لگانے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاجی ریلی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاور سیکٹر کی واحد کمپنی کے انجینئرز کو گزشتہ ایک سال سے بغیر کسی چارج کے نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔ کیسکو انجینئر اورآفیسران صوبے میں بجلی کے بلاتعطل سپلائی کو یقینی بنائیں، اور اپنی کارکردگی سے کیسکو کو پاور سیکٹر میں کام کرنے والی دیگر کمپنیوں کے برابر لا کھڑا کریں۔ بغیر کسی چارج کے صوبے میں کام کرنے والی واحد کمپنی کے سینئر قابل ،اور تجربہ کا انجینئئرز کی قابلیت اور تجربے سے استفادہ حاصل کرنے کی بجائے سائیڈ لائن کرنا،باعث تشویش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہدایات پر پاک افغان بارڈر صورتحال کا جائزہ اور تصفیہ طلب امور حل کیلئے ایک اعلی سطحی وفد وزیر داخلہ ضیا لانگو کی قیادت میں تشکیل دیا وفد میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی آئی جی پولیس و دیگر چمن پہنچ کر ضلعی اسمبلی حال میں تمام اسٹیک ہولڈرز انجمن تاجران چیمبر آف کامرس سول سوسائٹی و دیگر سیاسی و قبائلی رہنماوں سے ملاقات کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے صوبائی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کے دو مئی کے دن نوانو زامران سے دو نوجوانوں کو جبری گمشدگی کا شکار اس وقت بنایا گیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو گزشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور مالی بحران کے مستقل حل کیلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پر احتجاجی کیمپ میں بروز سوموار 13 مئی کو دھرنا اور مظاہرہ کیاجائیگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ ایک مرکزی کردار کی حیثیت رکھتا ہے نرس ایک پیشہ نہیں بلکہ جذبے کا نام ہے نرس حقیقی جذبہ خدمت خلق کی عظیم ترین مثال ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت اور لائیو سٹاک وابستہ ہے صرف تین گھنٹے بجلی کی فراہمی زمینداروں کی تباہی کے لئے ہے وزیر اعلی بلو چستان وکیل بنے کی بجائے جج بن کر فیصلے کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افواہیں ہمیشہ ملک کوغیرمستحکم کرتی ہیں۔ ملک کی بہتری کے لیے بات چیت ہی واحد حل ہے۔ فوج کا ہم ہمیشہ دفاع کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔