وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے پاکستان کے پہلے خلائی مشن “آئی کیوب کیو” کی روانگی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ستاروں پہ کمندیں ڈالنے کا دن ہے، سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مستقبل میں ہمیں اندھیروں کی پیمائش کرنے کی بجائے اجالے شمار کرنا ہوں گے ۔
پاکستانی پہلا چاند مشن “آئی کیوب کیو” پاک چین دوستی کو خلا میں امر کرے گا: عبدالعلیم خان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :