190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان سمیت ان کے دیگر 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔



پاکستان میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے: امریکا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی سفیر کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔



اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


عر ب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 4 روز کے وقفے پر اتفاق کا معاہدہ کیا گیا ہے جس کے تحت فلسطینی مزاحمت گروپ 7 اکتوبر سے یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا کرے گا جس میں 50 خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔



کوئٹہ پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سے متعلق امور مسائل اور اور انکے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے،



اہم ترین ریاستی عہدوں میں فائز شخصیات عوام کی زندگی میں موثر تبدیلی نہ لاسکے، این ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا بارویں مرکزی آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ ایڈوکیٹ بمقام مرکزی سیکٹریٹ شال میں منعقد ہوا