سعودیہ کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس اجلاس میں غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں۔



نواز شریف کی فضل الرحمان کے گھر آمد، انتخابات سے متعلق بات چیت

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ دونوں کے درمیان سیاسی معاملات، انتخابات، فلسطین اور دیگر موضوعات پر بات چیت ہوئی۔



خیبرپختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار بدترین ہے،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ نے دو افراد کے قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا پولیس کی تفتیش پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے پی پولیس میں اصلاحات کا بہت سنا تھا مگر  تفتیش کا معیار  بدترین ہے۔