اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ راہداری منصوبہ پورے خطے میں مواقع کے دروازے کھولے گا۔
پاک چین راہداری منصوبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ راہداری منصوبہ پورے خطے میں مواقع کے دروازے کھولے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خرطرم: سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ قیدیوں کی رہائی پر بات جاری ہے اور رمضان میں یو اے ای سے خوشخبری ملے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کے صدر نے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی صورتحال سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا جہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز آف فلاسفی کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے سعودی عرب خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ وہ اپنے علاقے اور صوبے کے سیاسی معاملات اور تاریخ پر تحقیق کرنا چاہتے ہیں اور ایم فل میں کامیابی ملی تو پی ایچ ڈی بھی کریں گے 64 سالہ نواب محمداسلم خان رئیسانی کہتے ہیں کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی ہسپتالوں میں طویل ہڑتال کو غیر مناسب و غیر مہذب عمل قرار دیا۔کیونکہ مقدس پیشہ اس طرع کی بے مقصد عمل کا متعمل نہیں ہوسکتا ۔ہڑتال نے علاج معالجہ کے سلسلے میں روکاٹ ڈالی جو کہ عوامی مشکلات کا سبب بن رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سابقہ حکمرانوں کی طرح عوامی مسائل سے بے خبر اور غافل نہیں اور نہ ہی وہ اور ان کی حکمران جماعت حکمرانی کے سحر میں مبتلا ہے۔