لاہور: ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے فنڈز میں کروڑوں روپے خورد برد پر دو سرکاری افسران سمیت چار ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لیے کامریڈ تاج بلوچ کی قیادت میں ڈیرہ مراد جمالی سے کوئٹہ کے لیے سیاسی سماجی شخصیات نے لانگ مارچ شروع کردی سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے رخصت کیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے سینئر صحافیوں اور وکلاء نے صوبے کے مسائل کو اجاگر کرنے اور عوام کے حقوق کے لئے مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے وکلاء اور صحافی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کے اراکین اسمبلی کا حکومتی رکن کے ریمارکس پر شدید احتجاج صوبائی وزیر کی معذرت پینل آف چیئر مین نے غیر پارلیمانی الفاظ کارروائی سے ہذف کرادیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ایرانی پاسداران انقلاب‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داخلی سلامتی کی خاتون وزیر کرسٹجن نیلسن سے استعفیٰ لیکر کمشنر کیون میکلین کو نگراں وزیر مقرر کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی درالحکومت کوئٹہ شہر کے مصروف ترین شاہراہ پر واقع نصف درجن شادی ہالز شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے ۔ٹریفک کی روانی متاثر، بیک وقت ہزاروں افراد کے پینے کا پانی ،گیس ،اور بجلی استعمال ہونے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رات گئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے شہریوں پر رات کی نیند بھی حرام کردی گئی ہے۔