اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔
وزیراعظم کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا، پاکستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں جھوٹوں کا ٹولہ حکومت کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پولیس نے دوستوں کے سامنے ڈانس سے انکار پر بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں کوئٹہ شہر کی موجودہ سڑکوں کی بحالی اور بہتری کے لئے جامع پلان مرتب کیا گیا ہے جس کا مقصد ٹریفک کے مسائل کا حل اور سڑکوں کو خوبصورت بنانا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد : ڈیرہ اللہ یار کے نواحی گاؤں لعل بخش کھوسہ کے مکینوں نے احتجاجا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرتے ہوئے پولیومہم کا بائیکاٹ کر لیا پولیو ٹیم کو گاؤں سے بھی نکال دیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں حساس ادارے اور ایف سی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر بڑی تعدادمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شیرشاہ پولیس نے 24 سال بعد 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا جس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا۔