طلباء سیاست پر پابندی کا مقصد بلوچستان کوسیاسی حوالے سے بانجھ کرنا ہے، عمران بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے مرکزی چیئرمین عمران بلوچ سکریٹری جنرل نادر بلوچ سیکرٹری اطلاعات کریم بلوچ نے بلوچستان کے کالجز میں سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں پر عائد پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ایک سوچھے سمجھے سازش کے تحت بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست پر پابندی عائد کرکے طلبہ کو سیاست سے دور کرکے تعلیمی اداروں کو تبائی کی جانب دکھیلنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کو سیاسی حوالے سے بانجھ بناکر ضیاء دور میں طلبہ یونینز پر لگائے گئے۔



افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ منسوخ کر کے باعزت طریقے سے واپس بھیجا جائے، خورشید جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے ممبر میر خورشید احمد جمالدینی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کو افغان مہاجرین سے پاک کرنے کی ضرورت ہیں ۔ 



خضدار سٹی میں4 بی ایچ یوز قائم کئے جائیں گے ،آغا شکیل درانی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ آغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ خضدار میں عوام کو علاج و معالجے کی تمام تر سہولیات کی فراہمی کے لئے بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں ، خضدار سٹی میں چار بی ایچ یوز قائم کیے جائیں گے۔



تعلیمی اداروں اور طلباء کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے نہیں دیں گے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ طلباء اور نوجوان نسل میں سیاسی شعور اور بیدارمغزی اجاگر کیا جائے لیکن اس کے لئے تعلیمی اداروں کو منفی سیاست کی پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کی غرض سے کسی بھی طور پر اجازت نہیں دی جائے گی۔



ملی نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گانے والی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاکا: ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘ اور’’جیوے جیوے پاکستان‘‘ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین گلوکارہ شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کرگئیں۔



سندھ سے مبینہ لاپتہ 2 ہندو لڑکیوں کی بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کیلئے درخواست دائر

| وقتِ اشاعت :  


بہاولپور: سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ اب حل ہوتے دکھائی دے رہا ہے، دونوں لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔



پہاڑوں پر گئے نوجوان واپس آکر بلوچستان کی ترقی کا حصہ بنے، نصیب مری

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو : صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری ان دنوں اپنے حلقے کوہلو کے دورے پر ہیں ہفتہ کے روز انہوں نے ضلعی آفس میں عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کے فوری احکامات جاری کیے ہیں۔