دمشق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔
صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دمشق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ قوم اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کویقینی بنائے اور اُن تمام باطل قوتوں کو ناکام بنادے جِن سے یہ آزادی ہضم نہیں ہورہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر کراچی میں امن کے دشمن ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون پر بننے والی نئی جے آئی ٹی کو معطل کرتے ہوئے کام کرنے سے روک دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار)کے مرکزی چیئرمین عمران بلوچ سیکرٹری جنرل نادر بلوچ سکریٹری اطلاعات کریم بلوچ نے بلوچستان کے کالجز میں سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں پر عائد پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچھے سمجھے سازش کے تحت بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست پر پابندی عائد کرکے طلبہ کو سیاست سے دور کرکے تعلیمی اداروں کو تبائی کی جانب دکھیلنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کو سیاسی حوالے سے بانجھ بناکر ضیا دور میں طلبہ یونینز پر لگائے گئے پابندی کو ہوا دی جارہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مختلف مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے فلاسفر ،استاد اور صحافی جاوید بھٹوکی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک جہدمسلسل کانام ہے جنہوں نے صحافت،فلاسفراوراستاد کی حیثیت سے آخری دم تک اپنی جدوجہد جاری رکھی ،ان کی جدجہدآئندہ نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش موسم سرد ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں نعش کو چگنچی رکشہ میں منتقل کرنے پر ڈپٹی کمشنر خضدار کا صوبائی حکومت سے ایم ایس سول ہسپتال خضدار کی معطلی سفارش ، ایم ایس سول ہسپتال نے ڈاکٹر سمیت عملے کے تین اہلکاروں کو معطل کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت اور وزیراعظم کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں جب کہ دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ کو نیوزی لینڈ کی پیروی کرنی چاہئے۔
ڈاکٹر مسعود الرحمٰن خٹک | وقتِ اشاعت :
بھارت اپنی دیگر افواج کی ناکامی کی طرح اپنی بحریہ کی نا اہلی کو بھی آشکار کر رہا ہے اور پاکستان کے میری ٹائم اثاثوں کے خلاف زیر آب اور سطح آب پرجارہانہ عزائم کے ذریعے بحیرہ عرب کے ا من و استحکام کو غارت کرنے کے درپے رہتا ہے۔