صحت، تعلیم ، آبنوشی سمیت سماجی ترقی ترجیحات میں سر فہرست ہیں، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صو با ئی وزیر خز انہ میر محمد عا رف جان محمد حسنی نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت صو بے میں تعلیم کی ترقی کو تر جیحا ت میں سر فہرست رکھا ہے۔ اور اس مد میں اسکو لو ں کو ضرو ری سہو لیا ت کی فر اہمی یقینی بنا نے کیلئے ار بو ں ر وپے کے بجٹ جا ری کر د ئیے ہیں ۔



دشمن عناصر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا خلفشار اور افراتفری پھیلانے والے عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول میں ناکام ہوں گے بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے جہاں امن ہوگا وہاں کے لوگ ترقی اور تعلیم سے آراستہ ہوں گے ۔



وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقدہونے والے پی ایس ڈی پی ریویو اجلاس میں تمام ترقیاتی محکموں کو جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کو تیزی سے آگے بڑھانے اور اسی فیصد سے زائد مکمل منصوبوں جن کے لئے مطلوبہ فنڈ کا اجراء کردیا گیا کی 30جون 2019 ء تکتکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے قابل ضمانت مقدمے میں درخواست مسترد کرنے پر ماتحت عدلیہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی۔