آکلینڈ: وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست اذان نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نیوزی لینڈ کا جمعہ کو ریڈیو اور ٹی وی سے اذان نشر کرنے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آکلینڈ: وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست اذان نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بیان قلمبند کرے گی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر کے لاکپ سے فرار قیدیوں کا ڈراپ سین ختم نہ ہوسکا۔چار قیدی تاحال قانون کی گرفت سے باہر ۔ قید یوں کی تلاش جاری ہے بہت جلد پکڑ ے جائینگے ۔ فرار قیدیوں کو پناہ دینے کے الزا م میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ پو لیس ذرائع۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی 21 مارچ کو نواب محمد خان شاہوانی کی دستار بندی کرینگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیموں سماجی تنظیم ہیلتھ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ بلوچستان چائلڈ رائٹس موومنٹ اور بلوچستان ویمن نیٹ ورک کے رہنماؤں وکلاء سینئر صحافیوں سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں پیش کردہ ترمیمی بل منظور کروایا جائے گا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پرنٹ، الیکٹرانک ، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت میڈیا کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد پر مشتمل نئی تنظیم ’’پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن‘‘ (PNMA) کے قیام پر اس کے رہنماؤں کو مبارکباد دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/ پشاور: خيبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی میں مبینہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے 20 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمر کوٹ: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب کے ذریعے حکومت پردباؤ ڈالا جارہا ہے جب کہ ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام علیکم کہہ کر کی۔